دیوار گیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - رنگ برنگ کپڑا یا کپڑے کی منڈھی ہوئی اوٹ، وہ کپڑا جو بیٹھنے والے کی پُشت کی حفاظت کے لیے دیوار کے زیریں حصے میں لگایا جاتا ہے۔ A bracket a wall lamp; tapestry; cloth to adorn a wall or to protect the backs of the sitters from the plaster